پاکستان میں 21فیصد بچوں کی کم عمری میں شادیاں کی جاتی ہیں، عالمی ادارہ صحت
ہفتہ 12 جنوری 2019 19:29
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکیس فیصد لڑکیاں 18سال کی عمر تک پہنچے سے قبل بیاہ کی جاتی ہیں جس سے ملک میں آبادی کی رفتار تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
بچوں کی کم عمری میں شادی کا رجحان تقریبا متعدد ملکوں میں پایا جاتا ہے لیکن کم عمری میں شادی پر مجبور کرنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاورزی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ کم عمر بچیوں کی شادی صوبہ سندھ میں کرائی جاتی ہے جہاں 72فیصد لڑکیاںکو اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.