بی اے ایس ایف کلر کوٹنگ ڈویژن نے گاڑیوں پر کیے جانے رنگوں کا تجزیہ پیش کردیا
سفید، کالا، سلور اور گرے کلر 2018میں گاڑیوں کی صنعت پرغالب رہا ، دنیا بھر میں بنائی جانے والی 80 فیصد گاڑیوں پر یہی رنگ کیا گیا
ہفتہ 12 جنوری 2019 19:44
(جاری ہے)
تجزیہ میں بتایا گیا کہ یورپ میں تیار کی جانے والی ہر پانچویں گاڑی کا رنگ کا گرے تھاجس نے دوسرے مقبول رنگ کے طور پر سیاہ رنگ کی جگہ لے لی جس میں خریداروں کیلیے گرے رنگ کی110مختلف شیڈز دستیاب تھے جبکہ 140مختلف شیڈز کے ساتھ نیلا رنگ خطے میں پسند کیا جانے والا سب سے پسندیدہ رنگ بن گیا۔
2018میں 11فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ سلور رنگ کی جگہ لیتے ہوئے نیلا رنگ یورپ میں ہر چوتھی گاڑی پر کیا جانے والا رنگ بن گیا۔ میٹیلک یا پرل رنگ بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کرتا جارہا ہے۔ ہرسال بی اے ایس ایف کوٹنگ ڈویژن کے ڈیزائنرز آٹوموٹیو رنگوں کے رجحانات پیدا کرتے ہیں جو وسیع پیمانے پر تحقیق، عالمی رجحانات اور ثقافتی تبدیلیوںکے بارے میں گہرے تجزیہ پر مبنی65رنگوں کا ایک مجموعہ ہے جو مستقبل میں3 سی5 سال کے اندر آٹوموٹیوکی صنعت میں استعمال کیے جانے والے رنگوں پر اثراندازہوگا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.