جب روزگار نہ ہو تو علوم بھی دفن ہو جاتے ہیں‘ پروفیسرشاہزیب خان
انگریز نے مقامی نسل کی سوچ کو مفلوج کرنے اور غلام بنانے کے لیے’’ محدودتعلیمی نظام‘‘ کا سہارا لیا دینِ اسلام زندگی گزارنے کا ایک بہترین نظریہ اور نمونہ ہے،تعلیمات پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا‘ممتازماہرتعلیم
اتوار 13 جنوری 2019 17:30
(جاری ہے)
جب ایک خطے کے لوگ کسی دوسرے خطے پر جا کر اپنی حکومت شروع کرتے ہیں اور وہاں کے وسائل بھی لوٹتے ہیں تو اسے نوآبادیات کہا جاتا ہے۔ برصغیر میں انگریز کی آمد سے قبل برصغیر کو پوری دنیا میں سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا۔
اورنگزیب عالمگیر کے دور میں برصغیر کی برآمدات پوری دنیا کا پچیس فیصد تھیں جو پوری دنیا کی دولت کا 1/4 تھا۔ لیکن جب انگریز برصغیر سے واپس گیا تو برآمدات پوری دنیا میں صرف 3 یا 4 فیصد تک رہ گئیں۔انگریز نے نہ صرف برصغیر کے مالی وسائل کو لوٹا بلکہ ساتھ ہی ساتھ یہاں موجود علمی خزانہ جو کتابوں کی صور ت میں صدیوں سے یہاں محفوظ تھا کو بھی لوٹ لیا۔عہد موجود میں مذہبی تعلیمات پر درست عمل درآمد اور جدید فکری رحجانات کو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیمی نظام کی سمت کا تعین کرتے ہوئے نہ صرف انتظامی معاملات میں اقوام مغرب ہم سے آگے ہیں بلکہ ہمیں’’درس‘‘ دیتی ہیں جبکہ ہمارے پاس تو خود دینِ اسلام کی تعلیمات کی صورت میں زندگی گزارنے کا ایک بہترین نظریہ اور نمونہ موجود ہے۔ سو فیصد نتائج حاصل کرنے کیلئے ان تعلیمات پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.