گلگت بلتستان میں تکنیکی تربیت کے فروغ کیلئے این ایل سی اور بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
اتوار 13 جنوری 2019 17:40
(جاری ہے)
ا ن میں بھاری مشینری، کوانٹٹی سرویئر، سول سرویئر، آٹو مکینک، میسن،پلمبر، الیکٹریشن اور ویلڈنگ شامل ہیں۔
آئی ایف اے ڈی نے طلباء گانچے، استور،غذر،دیامر،سکردو کے اضلاع اور شمالی علاقہ جات کے دیگر دور افتادہ علاقوں سے منتخب کئے ہیں۔ این ایل سی نے گلگت میں تکنیکی تربیت کا ادارہ قائم کیا ہے تاکہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں با عزت روزگار کے حصول کے لئے اہل بنایا جا سکے۔ این ایل سی کے زیر انتظام اس ادارے نے مختصر مدت میں فنی تربیت کے شعبے میں قابل قدر مقام حاصل کیا ہے۔ حال ہی میں ادارے کے گیارہ طلباء کو تکنیکی مہارت کے علاقائی مقابلے کے لئے منتخب کیا گیا جن میں سے ایک طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ یاد رہے کہ این ایل سی نے مندرہ، دینہ، امان گڑھ اور خیر پور کے مقامات پر تکنیکی تربیت کے ادارے قائم کئے ہیں جو پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ فنی تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ ان اداروں میں اب تک 55 ہزار سے زائد طلباء کو تربیت دی جا چکی ہے جو اندرون اور بیرون ملک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں ملازمت کر کے ملک کو قیمتی زر مبادلہ بھیج رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.