ضلع بھر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے ‘ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر
تجاوزات کا خاتمہ ‘ہسپتالوں میں صحت عامہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ‘اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایات
پیر 14 جنوری 2019 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔ ہسپتالوں میں تمام طبی آلات فنکشنل ہونے چاہیں اور انہیں اپریٹ کرنے کیلئے سٹاف بھی موجود ہونا چاہیے ۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ سی ای او ایجو کیشن تمام سکولوں میں زیرو پریڈ یقینی بنائیں جس میں اساتذہ اکرام طلباء و طالبات کی ضروری امور میں رہنمائی کریں جبکہ ٹیچرز کی ٹریننگ کیلئے جلد ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے ۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کریں کسی بازار یا سٹرک پر ریڑھی لگانے کی اجازت ہر گز نہ دی جائے ‘بازاروں میں آنیوالے افراد کیلئے پارکنگ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے مناسب جگہ کی نشاندہی کی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.