صدرڈویژن پولیس کی کارروائی ،161جرائم پیشہ افرادگرفتار
پیر 14 جنوری 2019 23:53
(جاری ہے)
اسلحہ کیخلاف کارروائی کے دوران26 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 24 پسٹلز،02رائفلز اور گولیاں برآمد کر لیں۔ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی23ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سی06 کلوسے زائد چرس اور175 لیٹرشراب برآمد کی گئی۔
قماربازی کیخلاف کارروائی کے دوران 10ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے دائو پر لگی 9 ہزار سے زائد رقم قبضہ میں لے لی۔ صدر ڈویژن پولیس نی20اشتہاری مجرمان اور15عدالتی مفروران کوبھی حراست میں لیا۔پتنگ بازی ،ہوائی فائرنگ اورکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر55سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.