دورہ جنوبی افریقہ ،اظہر محمود دور کی کوڑی لے آئے
محمد عامر کے سوا پہلے کوئی باﺅلر جنوبی افریقہ میں نہیں کھیلا،یہاں کی وکٹیں اور ماحول مختلف ہے: باﺅلنگ کوچ
ذیشان مہتاب منگل 15 جنوری 2019 13:13
(جاری ہے)
اظہر محمود کا کہنا تھا کہ دوسری اننگز میں وہ حریف ٹیم کو جلد آو¿ٹ کرنا چاہتے تھے تاکہ گرین شرٹس کو 270 یا 280 رنز کا ہدف ملتا لیکن ہاشم آملا اور کوئنٹن ڈی کوک نے عمدگی سے بیٹنگ کی اور گیندیں چھوڑنے کے ساتھ ہی باو¿نڈریز بھی لگائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئنٹن ڈی کوک دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں جن کو سٹروکس کھیلنا پسند ہے جبکہ وہ اچھی بالز پر بھی چوکے لگا سکتے ہیں لہٰذا ان کی اننگز لاجواب کہی جا سکتی ہے۔شاداب خان کو کم استعمال کرنے کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وکٹ پر بال سوئنگ ہوتی دیکھ کر انہوں نے فاسٹ باﺅلرز پر انحصار کیا تاہم مجموعی اعتبار سے انہیں باﺅلرز کی کارکردگی پر اطمینان ہے کیونکہ پاکستان کی طرح جنوبی افریقی بیٹنگ کو بھی جدوجہد کا شکار ہونا پڑا۔ان کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کافی کم عمر ہیں جن کو صرف چھ فرسٹ کلاس میچوں کا تجربہ ہے اور اس میں بھی تین ٹیسٹ میچز شامل ہیں جس کے سبب انہیں تھکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا اور وہ باﺅلنگ کا بوجھ نہیں اٹھا سکے۔انہوں نے واضح کیا کہ شاہین شاہ آفریدی پر کام کے بوجھ کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ ون ڈے میچوں میں ان کی زیادہ اہمیت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.