ْشریف خاندان نے وکلاء کو فیس کی مدمیں ڈھائی ارب کی ادائیگی کی ‘ فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

منگل 15 جنوری 2019 14:13

ْشریف خاندان نے وکلاء کو فیس کی مدمیں ڈھائی ارب کی ادائیگی کی ‘ فیاض ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے اپنے کیسز میں وکلا ء کو فیس کی مد میں ڈھائی ارب روپے ادا کئے ، اس کے باوجود نکلا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی پلاسٹک کا ۔

متعلقہ عنوان :