انسداد پولیو کی آئندہ مہم سے قبل تمام تر تیاریوں کو ہر لحاظ سے مکمل کیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
منگل 15 جنوری 2019 23:44
(جاری ہے)
صدراجلاس نے کہا کہ گزشتہ مہم کی رپورٹس کو سامنے رکھ کر آئندہ کے لئے ایسی حکمت عملی وضع کریں کہ کسی جگہ پانچ سال تک کی عمر کاکوئی بچہ حفاظتی ویکسین کے بغیر نہ رہے۔
انہوں نے مہم سے قبل تمام محکموں کو والدین کی آگاہی کے لئے سیمینارز منعقد کرکے رپورٹ فراہم کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ قوم کے مستقبل کو موذی مرض سے بچانے کے لئے انسداد پولیو کا ہر رائونڈ اہمیت کا حامل ہے لہذا معمولی سی بھی غفلت کی گنجائش نہیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایاکہ 21سے 25جنوری تک جاری رہنے والی مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کی13لاکھ 70ہزار700بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے لئے مجموعی طور پر 3234ٹیمیں ڈیوٹی پر مامور ہونگی۔انہوں نے بتایا کہ پولیو ٹیموںکی تربیت کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ دیگر ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.