ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی جانب سے کشمیر روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کر دیا گیا
بدھ 16 جنوری 2019 15:00
(جاری ہے)
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خرم رحمن جدون اور پولیس کی بھاری نفری آپریشن کے دوران تعینات تھی جبکہ ٹریفک انسپکٹر مدثر ضیاء سمیت ٹریفک پولیس کی بھاری نفری ٹریفک کے نظام کو بحال کرتی رہی۔
کشمیر روڈ پر اے اے خرم رحمن جدون کی نگرانی میں عارضی تجاوزات، شیڈوں اور ترپالوں کو ہٹایا گیا۔ ہیوی مشینری کے ذریعہ آپریشن ہوتا دیکھ کر تاجروں نے خود ہی تجاوزات ختم کرنا شروع کر دیں تاہم آپریشن شروع ہونے اور ہیوی مشینری کے آنے پر تاجروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ادھر شہریوں نے نے عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کو سراہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.