مانو ساہنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ہو گئے
ساہنے ورلڈ کپ کے بعد باضابطہ طور پر ڈیو رچرڈسن کی جگہ چارج سنبھالیں گے
بدھ 16 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے مانو ساہنے کی بطور آئی سی سی چیف ایگزیکٹو تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کھیل اور براڈ کاسٹنگ امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے اور دونوں میں ان کا کردار بھی کامیاب رہا، میں اور میرے ساتھی ڈائریکٹرز ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے پر جوش ہیں۔
ساہنے نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ہونا میرے لئے باعث اعزاز ہے، موقع دینے پر آئی سی سی بورڈ حکام کا مشکور ہوں اور میں اپنی ذمہ داری کو دیانت داری سے نبھاتے ہوئے کرکٹ کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.