ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حالیہ تناظر میں ، ٹی سی ایس 1 Link کے ساتھ باہمی شراکت داری میں اپنے 900 سے زائد ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز میں اور اپنے صارفین کو دہلیز پر ہی بلوں کی ادائیگی کی ایک اور سہولت پیش کرتا ہے،
اس معاہدے پر دستخط کی تقریب 1 Link کے ہیڈ کوارٹر ، کراچی میں منعقد ہوئی۔
عمر جمشید بدھ 16 جنوری 2019 19:08
(جاری ہے)
اپنے عوام کو جدید ترین سہولیات فراہم کرنے پر ہماری توجہ مبذول رہتی ہے ، کیونکہ ہم اپنے وسائل کو عالمی رحجانات کے حامل بنانے کے لئے اس میں وسعت، پُر اعتماد اور بروقت بنانا جاری رکھیں گے۔
“ 1 Link کے سی ای او ، نجیب آگرہ والا نے اس موقع پر کہا :” ہمیں صارفین کے لئے اہم سہولیات فراہم کرنے والی بلوں کی ادائیگی کرنے کے جدید طریقہ کو متعارف کرانے میں ٹی سی سی کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے۔یہ سہولت بینکنگ سے مبرا صارفین کو ڈیجیٹل ادائیگی کے شعبے میں ایک فعال کردار ادا کرنے، اور اس کے موجودہ بنیادی ڈھانچے کو استعمال کرتے ہوئے اضافی خدمات پیش کرنے کے لئے بڑی حوصلہ افزاء ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.