قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے گزشتہ اجلاس میں واک آئوٹ سے رکنے کی بات نہ ماننے پرسپیکر سے معذرت کر لی
جمعرات 17 جنوری 2019 13:46
(جاری ہے)
اس وقت سپیکر قومی اسمبلی نے انہیں روکنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ نہیں رکے۔
انہوں نے کہا کہ میں سپیکر کی حکم عدولی کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ آپ کے لئے میرے دل میں بہت احترام ہے۔ حکومت کی جانب سے جنہوں نے جواب دینا تھا انہوں نے گزشتہ کئی دنوں سے غیرمناسب زبان استعمال کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی روایات کے دائرہ میں رہ کر جو بھی حکومت کی طرف سے بات کرے گا ہم اس کا خیر مقدم کریں گے۔ اگر کوئی اچھی روایات لے کر ایک قدم آگے بڑھے گا تو ہم دو قدم چلیں گے تاہم کوئی بدکلامی برداشت نہیں کی جائے گی۔ سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمانی رہنمائوں کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ کسی لیڈر کی توہین یا تضحیک نہیں ہوگی۔ پارلیمنٹ میں پارلیمانی آداب کے اندر رہ کر کام کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.