آسڑیلیا میں اسرائیلی طالبہ بہن سے فون پر بات کرتے قتل

جمعرات 17 جنوری 2019 15:26

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) آسڑیلیا میں اسرائیلی طالبہ کو بہن سے فون پر بات کرتے قتل کر دیا گیا۔آسڑیلین پولیس کے مطابق 21 سالہ عایا مسروے آسڑیلیا میں لا ٹروب یونیورسٹی کی طالبہ تھی اس کو نامعلوم قاتل نے اس وقت قتل کیا جب وہ ایک کامیڈی کلب سے اپنی رہائش گاہ کی طرف واپسی پر بہن سے فون پر بات کر رہی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے کہا کہ عایا کی لاش کمپس کے نزدیکی ٹرام سٹاپ کے پاس سے ایک راہ گیر کی نشاندہی پر ملی ہے ۔

متعلقہ عنوان :