چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ ملازمین کا خصوصی جوڈیشل الائونس بحال کر دیا

جمعرات 17 جنوری 2019 19:28

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ ملازمین کا خصوصی جوڈیشل الائونس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ ملازمین کا خصوصی جوڈیشل الائونس بحال کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سپریم کورٹ نے الائونس بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سپریم کورٹ کے گریڈ 1 سے 22 کے تمام ملازمین کو الاونس ملے گا،الائونس 2017 کی 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر ادا کیا جائیگا،اضافی اخراجات سپریم کورٹ کی منظور شدہ بجٹ گرانٹ سے پورے کئے جائیں گے،خصوصی جوڈیشل الاونس بحالی کا اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوگا۔