نیشنل بک فائونڈیشن کتاب دوستی اور عاداتِ مطالعہ کے فروغ میں قابلِ تحسین کارکردگی دکھا رہا ہے
نیپال اکیڈمی کے چانسلر گنگا پرساد کی نیشنل بک فائونڈیشن کے دورے کے موقع پر گفتگو
جمعہ 18 جنوری 2019 19:45
(جاری ہے)
ایم ڈی نے مہمانوں کو اپنے ادارے کے بارے میں بریفنگ دی اور ادارے کے مختلف شعبوں اور اشاعتِ کتب کے سلسلے میں انھیں آگاہ کیا۔
ایم ڈی نے معزز مہمانوں کو بتایا کہ ہماری خواہش ہوگی کہ نیپال کی لوک کہانیوں ، بچوں کے نیپالی ادب اور نیپالی زبان میں شائع ہونے والے افسانوں اور کہانیوں کو اُردو زبان میں یہاں کے قارئین کیلئے ترجمہ کرکے شائع کیا جائے۔ نیپالی وفد نے ایم ڈی کی اس تجویز کو بہت پسند کیا۔بریفنگ کے بعد نیپالی وفد نے ’’این بی ایف نیشنل بک میوزیم‘‘ دیکھا جہاں قرآن پاک کے قدیمی و تاریخی نسخے، اولڈ بکس، کیلی گرافی کے تاریخی نمونے ، لیدر بکس ، ووڈن بکس، شیکسپیئر کارنر، پِلرز آف آٹو گراف، بُک ٹرک اور بُک ٹرین ، قومی مشاہیر کے Sculptures اور اُن کے خصوصی گوشوں میں گہری دلچسپی لی اور نیشنل بک میوزیم میں موجود تاریخی اشیاء اور کتب کو سراہا۔ انہوں نے یک سنگی کتاب ، وال آف آنر ، مائی بک شیلف، این بی ایف بُک پارک، ہزاروں کتب پر مشتمل بک شاپ، نظامی گنجوی کارنر، ابنِ خلدون کارنر، حافظ شیرازی کارنر، بک وال کلال اور دیگر شعبوں کو بھی دیکھا اور کہا کہ این بی ایف کتاب دوستی کے مشن کو نوجوانوں تک پہنچا کر قومی خدمت سرانجام دے رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.