سابق انٹر نیشنل والی بال کھلاڑیوں نے صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کو مسترد کردیا
جمعہ 18 جنوری 2019 22:49
(جاری ہے)
میڈیا سنٹرمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق کھلاڑیوں امجدعلی،محمدیونس خلیل،فضل ربی،ہدایت اللہ خلیل،محمدحنیف خان،شاہدحسین،عبدالرحیم،مشتاق خان،غلام مصطفی،محمدشاہ اور سابق صدرکے پی والی بال ایسوسی ایشن وجنرل سیکرٹری پاکستان والی بال فیڈریشن محمد اقبال نے کہاکہ آئین کی رو سے صوبائی انتخابات سے قبل کلبوں کی سطح پر، پھرضلع اوربعدازاں صوبائی وملکی سطح پرانتخابات ہوتے ہیں تاہم بدقسمتی سے صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئین کوبالائے طاق رکھ کر سلیکشن کرکے اپنے من پسند افرادکولایاگیا۔
انہوںنے صوبہ کے ہزاروں کلبوں کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس سے مطالبہ کیا کہ والی بال کے انتخابات کو منظورنہ کریں اورازسرنوانتخابات کرانے کے احکامات صادرکریںتاکہ والی بال کی بہتری ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.