سعودی عرب میں سردی کی لہر جاری

ہفتہ 19 جنوری 2019 10:40

ریاض ۔ 19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) سعودی محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آجاتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری رہیگی۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائیگا۔ مملکت کے شمالی علاقوں میں برفباری اور شدید سردی کا قوی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :