ترکی نے 11پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین افراد کو جانے کی اجازت دے دی ،ْ آٹھ افراد گرفتار

ہفتہ 19 جنوری 2019 13:48

ترکی نے 11پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) ترکی نے 11پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ہفتہ کو ڈی پورٹ کیے گئے استنبول سے پرواز ٹی کے 710پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔

(جاری ہے)

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین افراد کو جانے کی اجازت دے دی ۔آٹھ افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا ہے ان تمام افراد سے تفتیش کا آغاز کر دیا اہم انکشافات متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :