پارکنگ کے غلط نظام کو روکنے کیلئے شہر بھر کے بازاروں میں لائننگ کا کام تیزی سے جاری
ہفتہ 19 جنوری 2019 15:11
(جاری ہے)
تمام بازاروں میں پارکنگ کی حد بندی کی خلاف ورزی پر نہ صرف مالکان کیخلاف کاروائی ہوگی بلکہ گاڑیاں‘ موٹر سائیکل تھانوں میں بند کردیئے جائینگے ۔
بازاروں میں صرف آنیوالے گاہکوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک ہوسکیں گی۔اس حوالے سے دکانداروں کیلئے واضح طور پر ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکل متعلقہ پارکنگ ایریا میں کھڑی کریں کسی بھی دکاندار کی گاڑی یا موٹر سائیکل بازاروں میں کھڑی پائی گئی اس کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.