حکومت عالمی معیار کے جدید ہنر سکھانے کیلئے مختلف ممالک کیساتھ جوائنٹ ونچر کرے ‘ چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
ہنر سیکھنے والے افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے آسان اقساط پر بلا سود قرضوں کا اجراء کیا جائے ‘ سعید خان کا اجلاس میں خطاب
ہفتہ 19 جنوری 2019 20:23
(جاری ہے)
حکومت کو چاہیے کہ ہنر سکھانے والے اداروں کی مکمل سرپرستی کرتے ہوئے ان کی مالی معاونت اورسہولیات فراہم کرے تاکہ نوجوانوں کو عالمی معیار کے مطابق جدید ہنر سکھائے جا سکیں ۔
کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ڈیزائننگ ، ویوونگ اور ڈائنگ کے شعبے میں جدید ہنر سکھائے جارہے ہیں ، حکومت سے مطالبہ ہے کہ آسان اقساط پر بلا سود قرضوں کا اجراء کرے تاکہ یہ ہنر مند قومی دھارے میں شامل ہوکرمعیشت کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکیں ۔انہوں نے کہا کہ کارپٹ انڈسٹری کیلئے بجلی اور گیس کی ضرورت نہیں اس لئے اسے دیہات میں فروغ دیا جائے جس سے لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر روزگار ملے گا اور دیہاتوں سے شہروں کی جانب نقل مکانی بھی رک سکے گی ۔ سعید خان نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو عالمی معیار کے جدید ہنر سکھانے کے لئے مختلف ممالک کے ساتھ جوائنٹ ونچر کرے جس سے ہمارے لاکھوں نوجوانوں کو ان ممالک میں روزگار کے مواقع بھی میسر آ سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.