برطرف ملازمین اپنی نااہلی چھپانے کیلئے منفی پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں، ترجمان ریسکیو 1122 کی وضاحت
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:41
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ادارے کی دوسرے ادارے سے کو ئی معلومات لینا یا شکایت کے حوالے سے پوچھنا عمومی طریقہ کار ہے۔
کسی کو بھی بغیر سنے مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا اور یہی حقیقی انصاف کا تقاضا ہے۔اور اس طرح کی دفتری خط و کتابت کوبلا تحقیق خبر کے طور پر ادارے کے موقف کو سنے بغیر نشر کرنا اصولوں کے منا فی ہے ۔میڈیا گروپ میں چلنے والا اینٹی کرپشن کا لیٹر بغیر تاریخ ،لیٹر نمبر اور جعلی دستخط کے ساتھ وائرل کیا گیاجس سے یہ بات بھی واضع ہوتی ہے کہ برطرف اور نااہل ملازمین اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ایسے لیٹرز کو وقت سے پہلے میڈیا کو پہنچا کر ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔مزید براں حقیقت جانے بغیر میڈیا پر ایسی خبریں شائع کرنے سے ادارے کے محنتی افسران اور سٹاف جو عوام کو24گھنٹے سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محنت کرتے ہیں کیلئے بددلی کا باعث بنتی ہیں ۔ ریسکیو 1122کی کارکردگی مینجمنٹ کی دن رات محنت، شفافیت ،میرٹ اور ادارے کے مثالی نظم و ضبط کا منہ بولتا ثبوت ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.