ڈیوٹی کے دوران کسی اہلکار کی غفلت برداشت نہیں کرینگے،اے سی لنڈی کوتل
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:52
(جاری ہے)
اجلاس میں اے سی لنڈی کوتل نے تمام اہلکاروں پر واضح کردیا کہ ڈیوٹی کے دوران کسی اہلکار کی غفلت برداشت نہیں کرینگے غفلت کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
علاقے میں امن اور امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ کوششیں جاری رہیںگی اور علاقے میں جرائم پیشہ اور منشیات کے خلاف کاروائیاں مزید تیز و سخت کردی جائیگی ،تاکہ علاقے سے منشیات سمیت دیگر جرائم پیشہ عناصر ہمیشہ کیلئے ختم ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ خاصہ دار فورس کے جوانوں میں تمام ترقیاں اور تبادلے خالص میرٹ پر کی گئی ہیں اور آج کے بعد کسی قسم کی سفارش نہیں چلے گی۔ علاقے میں امن اور امان کی صورتحال بہتر بنانے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ خاصہ دار فورس آور لیویزفورس کے جوانوں نے اپنے جانوں کے نظرانے پیش کئے ، جس کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاصہ دار فورس اور لیویزفورس کے جوانوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے اور ان کے درپیش مشکلات اور مسائل حل کرانے کے لئے اعلیء حکام سے بات چیت کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.