اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:53
(جاری ہے)
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں شاملات اراضی میں شیئرز کی منتقلی کے لئے ایک نیا ضابطہ کار تشکیل دیا گیا ہے جو فی الفور نافذ العمل ہو گا۔ مزید برآں زون ۔
3 میں اراضی کے داخل و اخراج کے دیرینہ حل طلب معاملہ کو بھی حل کر دیا گیا ہے اور ایسے تمام داخل و اخراج کو وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی ای) سے این او سی کے اجراء تک روک دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق فورتھ شیڈول میں شامل کئے گئے قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والے 9 افراد میں مصور عباسی،غوری ٹاون کے مالک راجہ علی اکبر ، آصف کھوکھر، عبدالرحمان، خرم شہزاد، راجہ رضی الرحمان، راجہ ناصر انیس، سائیں فضل انعام صابر اور چودھری مدثر کے نام شامل ہیں اور یہ نام وفاقی پولیس کی سفارش پرڈالے گئے ہیں۔ فورتھ شیڈول میں شامل تمام افراد متعلقہ تھانے کو مطلع کرکے شہر سے باہر نقل و حرکت کر سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.