پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گزشتہ ہفتہ کی رپورٹ جاری
پولیس لائنز میں جوانوں کواخلاقی تربیت حوالہ سے انتہائی اہم نوعیت کا کورسز کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے،سید کرار حسین
اتوار 20 جنوری 2019 15:50
(جاری ہے)
عوام کی سکیورٹی کو یقینی بنانے،احتجاج،لا اینڈ آڈر، روڈ کلئیر،تجاوزات آپریشنز،ریلیوں،عبادت گاہوں کی سکیورٹی، مختلف تقریبات اور وی آئی پی ایز کی سکیورٹی کیلئے پولیس لائنز سے روزانہ کی بنیاد پر 85 سے زائد ریزروز نے ڈیوٹی سرانجام دی، اینٹی رائٹ فورس کی 126 سے زائد ریزروزنے احتجاج کے مختلف مواقع پرشہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھتے ہوئے 1267 سے زائد مظاہرین کو پرامن طریقہ سے منتشر کیا اور 10 اہم شاہراہوں کو کلیئر کرایا گیا، پولیس لائنز کے جوانوں نے انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت 15 سے زائد انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل مریضوں کو خون کا عطیہ دیااور یہ پولیس کو عوام دوست بنانے اور عوام کے ساتھ رویہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے انتہائی احسن قدم اٹھایا گیا۔
سینئر افسران کے ساتھ ساتھ اب پولیس کانسٹیبلان کے لئے بھی انتہائی اہم نوعیت کا کورس Training of Police Officers for Better Services Delivery and Attitudinal Change ماہر نفسیات اور تجربہ کار لیکچرارز کی زیر نگرانی کرایا گیا۔ اب 838 تک کانسٹیبلان کو کورس کرایا جا چکا ہے، 254 ڈولفن اہلکاروں کو پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ریفریشر کوربھی کرایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.