فلپائنی باکسر مینی پاکیو کا ڈبلیو بی اے ورلڈ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع، پاکیو نے برونر کو شکست فاش سے دوچار کیا
اتوار 20 جنوری 2019 17:10
(جاری ہے)
لاس ویگاس، امریکہ میں منعقدہ ڈبلیو بی اے ورلڈ ویلٹر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے تجربے اور مہارت کا بھرپور انداز سے استعمال کرتے ہوئے امریکن حریف ایڈرین برونر کو نویں رائونڈ میں مکوں کی برسات سے نڈھال کر دیا اور پوائنٹس پر فتح حاصل کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، یہ پاکیو کی 40 برس کی عمر میں پہنچنے کے بعد پہلی جبکہ مجموعی طور پر 61ویں فتح ہے، دوسری جانب برونر جو کہ پاکیو سے 11 سال جونیئر ہیں کو چار مختلف ویٹ کیٹگریز میں عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔
ٹائٹل فتح کے بعد فلپائنی باکسر پاکیو نے امریکن باکسر فلائیڈ مے ویتھر کو دوبارہ مقابلے کیلئے بھی چیلنج کر دیا، فلائیڈ سے دوبارہ فائٹ کیلئے پر جوش ہوں امید ہے کہ وہ کھلے دل سے میرا چیلنج قبول کریں گے۔ واضح رہے کہ فلائیڈ مے ویتھر نے 2015ء میں پاکیو کو شکست فاش سے دوچار کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.