بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کل منگل کوسڈنی تھنڈر اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا

پیر 21 جنوری 2019 14:27

پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کل منگل کوسڈنی تھنڈر اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق لیگ میں کل منگل کو واحد میچ سڈنی تھنڈر اور میلبورن رینی گیڈز کی ٹیموں کے درمیان سڈنی کے مقام پر کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ لیگ میں فائنل سمیت مجموعی طور پر 59 میچز کھیلے جائیں گے اور ہر ٹیم 14 میچز کھیلے گی۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 فروری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :