وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار سے جرمن ادارے جی آئی زی کی ٹیم کی ملاقات، نیشنل جاب پروگرام پر تبادلہ خیال
پیر 21 جنوری 2019 17:11
(جاری ہے)
نیشنل جاب پروگرام کے تحت ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ (ٹیوٹ) کے بہترین اداروں میں نوجوانوں کے لیے ووکیشنل ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے گا اور نیشنل اکنامک گروتھ کے لئے انہیں متعلقہ انڈسٹریز میں بھیجا جائے گا۔
نوجوانوں کو کنسٹرکشن ، مہمان نوازی،آرٹیفشل انٹیلی جنس ، ای موبیلٹی اور روبوٹکس ایریاز میں تربیت دی جائے گی تاکہ نوجوان انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملازمتوں کے مواقع کے معیار پر پورا اتر سکیں۔معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے ٹیوٹ سیکٹر کی ترقی میں جرمن ادارے جی آئی زی کے کردار کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ نوجوان نسل کیلئے ملازمتوں کے بہترین مواقعوں کیلیے جی آئی زی کی مہارتوں سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.