رحیم یارخان،پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری،10 ملزمان گرفتار

پیر 21 جنوری 2019 21:40

رحیم یارخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈا?ن جاری مزید10 ملزمان گرفتار پولیس نے 181لیٹرشراب، 400سے زائد گرام چرس اورغیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ حر است میں لیے گئے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر پولیس نے گزشتہ روز بھی ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا۔

اعجاز احمد سی45لیٹرشراب، علی حسن سی22لیٹرشراب، محمد حسین سی24لیٹرشراب، محمد سلمان سی40لیٹرشراب، محمد وسیم سی18لیٹرشراب، غلام عباس سی32لیٹرشرا ب، محمد آصف سی200گرام چرس، چاندی سی200گرا م چرس، مجید احمد سے بندوق12بور 2کارتوس اور سکندر علی سے پسٹل30بور برآمد کرکے ان ملزمان کو حراست میں لے کر الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :