لا ہور صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،116ملزمان گرفتار
پیر 21 جنوری 2019 23:30
(جاری ہے)
ایس پی صدرڈویژن سید علی کی زیر نگرانی صدرڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہفتہ وار کارکردگی کے دوران اسلحہ، منشیات فروشی، قمار بازی ا وردیگر جرائم میں ملوث116ملزمان گرفتار کر لیے جبکہ نا جا ئز اسلحہ کے خلاف کارروائی کے دوران13ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سی11پسٹلز،1رائفل،1 بندوق اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
پو لیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 23ملزمان کو گرفتار کرکے ان قبضہ سی7 کلوگرام سے زائد چرس اور250لیٹر شراب برآمد کی جبکہمختلف مقامات پر چھاپے مار کر قمار بازی میں ملوث16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دائوپر لگی ہزا روںروپے رقم بھی برآمد کر لی۔ پو لیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب29اشتہاری مجرمان اور11عدالتی مفروران کو بھی حراست میں لے لیا جبکہ ون ویلنگ،پتنگ بازیاور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر19 ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.