کوئٹہ میںبرقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میںآج بجلی بندرہے گی ،کیسکو
پیر 21 جنوری 2019 23:40
(جاری ہے)
سریاب گرڈکے جان محمدفیڈر12بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سریاب گرڈکے سمنگلی ایکسپریس فیڈرایک بجے سے شام چاربجے تک بجلی بندہوگی نیز اسی روز صحبت پور گرڈسے صبح9بجے سے شام 4بجے تک بجلی بندرہے گی۔
اسی طرح 23جنوری کومری آبادگرڈکے طوغی روڈفیڈرسے صبح8بجے تا 11بجے نیز کوئٹہ سٹی گرڈکے جناح روڈفیڈرسے صبح11بجے تا دوپہر2بجے بجلی بندہوگی ۔ علاوہ ازیں 23اور24جنوری کو( روزانہ)گوادر انڈسٹریل اور گوادر گرڈسٹیشنوںسے صبح8بجے تادوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کیلئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.