دُبئی: خاتون پولیس اہلکار کو چُومنے والا ورکشاپ ملازم گرفتار
خاتون اہلکار اپنی گاڑی کے کچھ کام کے سلسلے میں ورکشاپ گئی تھی
محمد عرفان منگل 22 جنوری 2019 13:21
(جاری ہے)
مگر اس نے پیچھے ہٹنے کی بجائے مزید بے شرمی کا مظاہرہ کرتے میرے بائیں گال کو چُوم لیا اور میرے جسم کو بھی چھُوتا رہا۔
جس پر میں نے غصّے سے اپنی گاڑی کا دروازہ بند کیا اور اُسے کہا کہ وہ پرے ہٹ جائے، میں گاڑی کے شیشوں کی ٹنٹنگ نہیں کروانا چاہتی۔ ملازم نے مجھ سے بات کرنے کی کوشش کی مگر میں نے اُسے ڈانٹ دیا۔ ورکشاپ سے باہر آ کر میں نے پولیس کو کال کی۔ ‘‘ ایک پولیس اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ورکشاپ میں موجود ایک کیمرے کی ریکارڈنگ سے پتا چلتا ہے کہ ملزم خاتون کی کار کے اندر جھُکا ہوا ہے۔ تاہم کار کے اندر کیا ہوا، کچھ پتا نہیں چلتا۔ اس مقدمے کا فیصلہ 29 جنوری 2019ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.