تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

منگل 22 جنوری 2019 19:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے امتحانات2018ء سائنس و جنرل گروپس کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ہے۔