مسافر ٹرینوں کے کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے پر گہری تشویش کا اظہار
بدھ 23 جنوری 2019 18:16
(جاری ہے)
اس موقع پر دوست محمد جاگیرانی، اصغر علی بھٹی، نعیم مغل، احسان بندھانی و دیگر بھی موجود تھے۔
استاد شفیق آرائیں و دیگر نے کہاکہ روہڑی ریلوے اسٹیشن ملک کا اہم ترین جنکشن ہے، جہاں سے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر تمام شہروں کی سمت جانیوالی ٹرینیں گزرتی ہیں،ملک بھر کے مختلف چھوٹے و بڑے شہروں میں سفر کرنیوالے ہزاروں مسافر روزانہ روہڑی اسٹیشن سے اپنی مطلوبہ ٹرینوں میں سوار ہوتے ہیں ، تاہم روہڑی ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہورہی ہیں، مختلف شہروں کو جانیوالی ٹرینیں 6سے 8گھنٹے تاخیر سے روہڑی اسٹیشن پر پہنچ رہی ہے، جس کی وجہ سے مطلوبہ ٹرینوں میں سفر کرنیوالے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.