کوہاٹ چھائونی پولیس نے مضاربہ کے نام پر لوگوں سے کروڑوں کی رقم لوٹنے والے ماسٹر مائنڈکو گرفتار کرلیا
بدھ 23 جنوری 2019 22:00
(جاری ہے)
گرفتاری کے بعد ملزم کو فوری طور پر تھانہ چھائونی منتقل کردیا گیا اور بعد ازاں عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد انہیں تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کوہاٹ سمیت خیبر پختونخواکے مختلف شہروں اور خصوصاً جنوبی اضلاع میں سادہ لوح لوگوں کو کاروبار میں شراکت داری کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے ہتھیانے کے بعد روپوش ہوگیا تھا جو کہ مقامی عدالت سے اشتہاری قرار دیا جاچکا تھا ۔ملزم علاقے میں ڈبل شاہ ٹو کے نام سے مشہور تھا جو مضاربہ کے نام پر لوگوں سے رقم لیکر اس رقم کی دگنی ادا کرنے کے فراڈ کے ذریعے کئی لوگوں سے کروڑوں روپے ہتھیا چکا ہے اور رقم واپس مانگنے کے اصرار پر متعدد افراد کو جعلی بنک چیک تھمانے کی دھوکہ دہی کے تاخیری حربوں میں بھی ملوث رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.