ایف آئی اے نے حج فراڈ سکینڈل میں مطلوب دو ملزمان گرفتار کرلیا

بدھ 23 جنوری 2019 22:29

ایف آئی اے نے حج فراڈ سکینڈل میں مطلوب دو ملزمان گرفتار کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) ایف آئی اے نے حج فراڈ سکینڈل میں مطلوب دو ملزمان گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے خلاف شہریوں سے فراڈ پر دفعہ 506،34،109 کے تحت مقدمات درج تھے۔

(جاری ہے)

ایف آئی کے مطابق ملزمان نے شہریوں سے 6 کروڑ 13 لاکھ کا فراڈ کیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 355 پاسپورٹ برآمد کر لیے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :