وزیر اعظم کی ہدایت پر گورنر ہائوس لاہور اور مری کو روزانہ کی بنیا دپر کھولنے کا فیصلہ
جمعرات 24 جنوری 2019 12:45
(جاری ہے)
گورنر ہائوس آنے والے شہریوں کو فرنٹ لان، جھیل، بارہ دری،ٹینس کورٹ، باغات، منی چڑیا گھر اور پہاڑی تک جانے کی رسائی ہو گی ۔
عوام کیلئے کھولے جانے والے حصوں کی دیکھ بھال کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ گورنر ہائوس آنے والوں کیلئے کینٹین بھی تیار کی جارہی ہے جبکہ سکیورٹی کے تناظر میں سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گورنر ہائوس صرف اتوار کے روز عوام کیلئے کھولا جاتا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.