شٹ ڈائون خاتمے تک اسٹیٹ آف دا یونین خطاب نہیں ہوسکتا،نینسی پلوسی
اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی حقیقت سننا نہیں چاہتیں اس لیے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب منسوخ کیا،ٹرمپ
جمعرات 24 جنوری 2019 13:58
(جاری ہے)
دوسری جانب امریکی صدرٹرمپ نے رواں ہفتے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر نینسی پلوسی نے خط کے ذریعے واضح کیا کہ ایوان صدر ٹرمپ کو خطاب کی اجازت نہیں دے گا۔
واضح رہے کہ امریکامیں شٹ ڈاو?ن مارچ تک جاری رہنیکی صورت میں کئی اہم پروگرام ختم کیے جانے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق اس صورتحال میں اسٹیٹ آف دایونین خطاب منسوخ ہونے پر امریکی صدر نے متبادل ڈھونڈ لیا ہے اور وہ جلد عوام کو اس صورتحال سے آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.