قومی شاہراہ پرمسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم‘ 14افراد جاں بحق 4زخمی
انڈس ہائی وے پر ٹانک سے پشاور جانے والی کوچ اور پک اپ میں تصادم ہوا
میاں محمد ندیم بدھ 6 فروری 2019 13:33
(جاری ہے)
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشوں کے جھلس جانے کی وجہ سے شناخت انتہائی مشکل ہے.
امدادی ٹیموں کے تاخیر سے پہنچنے پرمقامی افراد نے ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا اور انڈس ہائی وے پر ٹریفک بلاک کردیا. کرک میں انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں. بدھ کو کرک میں قیامت کی جھلک،مسافر زندہ جل گئے ،انڈس ہائی وے پر ٹانک سے پشاور جانے والی کوچ اور پک اپ میں تصادم ہوا جس سے آگ لگ گئی،جھلس کر 14افراد زندہ جل گئے،جبکہ 4شدید زخمی ہوگئے. آگ لگنے سے کوچ مکمل طور پر تباہ ہوگئی،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوششیں کیں اور گاڑی کے دروازے کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کرک منتقل کیا،جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی. ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشوں کے جھلس جانے کی وجہ سے شناخت انتہائی مشکل ہے. امدادی ٹیموں کے تاخیر سے پہنچنے پرمقامی افراد نے ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا اور انڈس ہائی وے پر ٹریفک بلاک کردیا.مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.