حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے شاندار خوشخبری
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اب حرمین ٹرین بُدھ کو بھی چلائی جائے گی
محمد عرفان جمعہ 8 فروری 2019 11:36
(جاری ہے)
دُوسری ٹرین دوپہر 12 بجے مکّہ سے چل کر 3 بج کر 2 منٹ پر مدینہ منورہ پہنچتی ہے۔
تیسری ٹرین سہ پہر سوا تین بجے مکہ سے روانہ ہو کر 6 بج کر 17 منٹ پر مدینہ منورہ کے اسٹیشن پر پہنچتی ہے۔ چوتھی ٹرین شام کو 7 بجے مکّہ سے روانہ ہو کر رات 10 بج کر 5 منٹ پر مدینہ پہنچ جاتی ہے۔ واضح رہے کہ مکّہ ، مدینہ اور جدہ کو ملانے والی شاندار حرمین ٹرین کی سروس کا آغاز 11 اکتوبر 2018ء کو کیا گیا تھا۔حرمین ٹرین کی مکہ سے مدینہ تک کے لیے اکانومی کلاس ٹکٹ کی قیمت 75 ریال، مکّہ سے جدہ تک 20 ریال، جبکہ جدہ سے مدینہ کے لیے 63 ریال مقرر کی گئی ہے۔اس ٹرین میں دو برس تک کی عمر کے بچوں کے لیے نشستیں مخصوص نہیں کی گئیں، وہ اپنے والدین اور رشتہ داروں کی گود میں بیٹھ کر سفر کر سکتے ہیں۔ جبکہ بچے اور نابالغ افراد اکیلے سفر نہیں کر سکتے، اْن کے ہمراہ کسی بالغ عزیز کا ہونا لازمی ہے۔ ہر ٹرین 13 بوگیوں پر مشتمل ہے۔ جن میں سے 4بوگیاں اکانومی کلاس جبکہ باقی 8 بزنس کلاس کے لیے مخصوص ہیں۔ نشستوں کی مجموعی تعداد 417 ہیں۔ جبکہ معذوروں کے لیے بھی کچھ نشستیں مخصوص کی گئی ہیں۔ ٹرین میں مسافروں کے لیے ریستوران کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.