مرسڈیز نہ چلنے پر عاطف اسلم رکشہ چلانے پر مجبورہو گئے
ٹک ٹاک کو چلانے کے لیے چابی کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آٹومیٹک طریقے سے اسٹارٹ ہوتی ہے
جمعہ 8 فروری 2019 11:51
(جاری ہے)
عاطف اسلم نے خود بھی اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا۔ویڈیو میں عاطف اسلم مرسڈیز سے اتر کر رکشہ میں بیٹھ گئے، تاہم انہوں نے چن اسے چلانا چاہا تو رکشے میں چابی موجود نہیں تھی۔
جس کے بعد عاطف اسلم نے اپنے دوست سے رکشے کی چابی مانگتے ہوئے کہا کہ ’چابی تو دے‘، تاہم اس موقع پر بھی انہیں شرمندگی کا سامنا ہوا کیوں کہ یہ رکشہ ’ٹک ٹک‘ تھا جسے بینکاک کی روایتی سواری کہا جاتا ہے۔ٹک ٹاک کو چلانے کے لیے چابی کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آٹومیٹک طریقے سے اسٹارٹ ہوتی ہے۔واضح رہے کہ عاطف اسلم گلوکاری کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی فعال رہتے ہیں تاکہ وہ مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہیں۔حال ہی میں عاطف اسلم کا گانا ’12 بجے‘ بھی سامنے آیا تھا، جسے انٹرنیٹ پر خوب پسند کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.