نوبیاہتا جوڑے نے بالیوں کے لالچ میں کمسن بچی ذبح کر دی
میاں بیوی نے نہم کلاس کی طالبہ کو قتل کرنے کے بعد اسکی بالیاں اتار لیں
سید فاخر عباس منگل 12 فروری 2019 23:53
(جاری ہے)
مقتولہ نہم جماعت کی طالبہ تھی اور واردات کے وقت اپنے گھر میں اکیلی موجود تھی کہ دونوں میاں بیوی گھر میں گھس آئے۔
قتل کی واردات کا مرکزی ملزم شوہر تھا جبکہ بیوی نے اس مکروہ عمل میں اس کی معاونت کی ۔پہلے اسے باندھا گیا۔اس موقع پر بچی نے کافی چیخ و پکار کی مگر کوئی مدد کے لیے نہ آیا۔مقتولہ نے ظالموں کو خدا رسول کے واسطے بھی دئیے مگر انہوں نے ایک نہ سنی اور اس بچی کو اسی کے بستر پر ذبح کر ڈالا اور اس کے بعد اس کے کانوں سے بالیاں تک نوچ ڈالیں۔واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے انکو دیکھ لیا گیا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ان دونوں کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزمان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.