اماراتی باشندوں کے لیے 2019ء کا رمضان کب اور کیسا ہو گا
محکمہ امورِ اسلامی کی جانب سے اہم تفصیلات جاری کر دی گئیں
محمد عرفان جمعرات 14 فروری 2019 15:17
(جاری ہے)
اور سرپرائز یہ ہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران پہلی بار اماراتی رہائشیوں کا روزہ پندرہ گھنٹے سے کم دورانیے کا ہونے جا رہا ہے۔
اس بات کا انکشاف ماہر فلکیات ابراہیم ال جروان کی جانب سے کیا گیا جو عرب یونین فار سپیس اینڈ آسٹرونومی سائنسز (AUAS) کے ممبر بھی ہیں۔ رمضان کا ہلال 5 مئی 2019ء کو امارات کے وقت کے مطابق رات2 بج کر 46 منٹ پر پیدا ہو گا۔ جو غروبِ آفتاب کے بعد30 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔ اس طرح 6 مئی 2019ء کو پہلا روزہ ہو گا۔ تمام رمضان المبارک کے دوران روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے 10 منٹ سے لے کر 13 گھنٹے 40 منٹ تک ہو گا۔ رمضان المبارک کے دوران درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 22فیصد سے 75 فیصد تک ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.