بس اڈوں پر مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘صاحبزادی وسیمہ عمر
ٹرانسپورٹ کے شعبہ سے وابستہ افراد کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا جائے‘ڈپٹی کمشنر قصور
جمعرات 14 فروری 2019 17:53
(جاری ہے)
انہوںنے واضع کیا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور لوڈنگ، اوور چارجنگ ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، معذور افراد کو پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ میں 50فیصد رعایت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ مالکان، ڈرائیورز و عملہ کو ٹریفک قوانین سے آگاہی، مسافروں کے حوالے سے ذمہ داریوں سے آگاہی کیلئے تربیتی سیشن میں روڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، ضلعی اتھارٹی، ٹریفک پولیس سے مقررین کو مدعو کیا جائے ۔ انہوںنے واضع کیا کہ ڈی کلاس بس اڈوں پر صفائی کا بہتر انتظام، ٹائلٹ ، مرد و خواتین کیلئے الگ انتظار گاہ سمیت تمام سہولیات کی فراہمی مذکورہ اڈہ جات کی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ، مسافروں کو سہولیات فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.