زارا ملک نے گرمیوں کے لان کلیکشن کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا

ہفتہ 16 فروری 2019 12:50

زارا ملک نے گرمیوں کے لان کلیکشن کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) اداکارہ و ماڈل زارا ملک نے گرمیوں کے لان کلیکشن کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق زارا ملک نے ایک برانڈ کے ساتھ معاہدہ کیا تھا جس کے تحت انہوں نے موسم گرما کے لئے لان کے ملبوسات کا کمرشل شوٹ تھائی لینڈ میں مکمل کروا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

زارا ملک نے یہ شوٹ دو ہفتوں میں مکمل کروایا ہے ۔زارا ملک اس سے قبل بھی مختلف برانڈز کے لئے کمرشل میں کام کر چکی ہیں جبکہ وہ فلموں اور ٹی وی پر اداکاری کر کے بھی شہرت حاصل کر چکی ہیں اور انکا شمار پاکستان ٹاپ ماڈلز اور اداکارائوں میں ہوتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :