زلمے خلیل زاد کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

پیر 18 فروری 2019 18:22

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں افغان امن عمل میں پیش رفت پر بات کی۔

(جاری ہے)

زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی، زلمے خلیل زاد نے عبداللہ عبداللہ کو افغان عمل سے متعلق مختلف ممالک کے دورں کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور افغان امن عمل میں پیش رفت بتائی۔

متعلقہ عنوان :