راولپنڈی رواں سال پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کرنیوالوں کے خلاف کاروائی

1مقدمات درج 290,ملزمان گرفتار

جمعرات 21 فروری 2019 22:39

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) راولپنڈی پولیس نے رواں سال کے دوران پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں 231مقدمات درج کر کے 290ملزمان کو گرفتار کر لیاجبکہ ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں پتنگیں اور سینکڑوں ڈوریں برآمدکر لیںپولیس ریلیز کے مطابق سال رواں میں 238مقدمات میں 296ملزمان کو گرفتار کے 58ہزار سے زائد پتنگیں ، 800سے زائد مختلف ڈوریں ،3 موٹر سائیکل ، 2 سوزوکی بولان ، 1 ایمپلی فائر اور 4 سپیکر برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :