ففتھ جنریشن سپورٹس اینڈفٹنس کمپلیکس کاافتتاح پرسوں ہوگا، گورنرپنجاب مہمان خصوصی ہونگے
جمعہ 22 فروری 2019 15:54
(جاری ہے)
منسٹرسپورٹس اینڈیوتھ افیئرزرائے تیمورخان ،سیدصمصام علی بخاری(ایم این ای)،سیکرٹری پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن جان محمد،سیکرٹری پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن سلمان اقبال، انٹرنیشنل پاورلفٹر اورویٹ لفٹرعقیل جاویدبٹ، پنجاب پاورلفٹنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری محمدآصف گجر،پنجاب پاورلفٹنگ ایسوسی ایشن پیٹرن چیف شاہدمحمودڈار،صدرپاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن فرقان خان اورصدرپنجاب ریسٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن رشیدمغل بھی اس موقع پرموجودہونگے۔
ففتھ جنریشن لیئرسپورٹس اینڈفٹنس کمپلیکس کے سی ای اوزچوہدری احسان افتخاراوریاسرحسین نے بتایاکہ ہم نوجوانوںصحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں سپورٹس اینڈفٹنس کمپلیکس میں نوجوانوں کوورزش اورصحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے بہترین سہولتیں ملیں گی۔انہوں نے کہاکہ باقاعدہ ورزش سے نہ صرف صحت اچھی رہتی ہے بلکہ بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ ورزش دماغی صحت کیلئے بھی بہت مفید ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.