وفاقی جامعہ اردوکے وائس چانسلر ڈاکٹر ایس الطاف حسین کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا38واں اجلاس
جمعہ 22 فروری 2019 18:54
(جاری ہے)
اجلاس میںجامعہ اردو سے الحاقی اداروں کی رجسٹریشن کی منسوخی کی توثیق کی گئی۔
انضباطی کمیٹی برائے طلباء کیلئے سینڈیکیٹ نے ڈاکٹر توقیر احمد رائو کے نام کی منظوری دی گئی۔ Rehabilitation & Health Sciencesکے قیام کی اصولی منظوری دیتے ہوئے اکیڈمک کونسل کو منتقل کردیا گیا ہے۔اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق اور پروفیسر ڈاکٹر طلعت محمود کو رکن گریجویٹ ریسرچ مینجمنٹ کونسل (GRMC)مقرر کیا گیا۔اس کے علاوہ دیگر امورپر بات چیت کی گئی۔اجلاس میں بطور رکن رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم،پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین،پروفیسر ڈاکٹرمحمد زاہد،پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ،پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور،پروفیسر ڈاکٹر محمد عابد،پروفیسر سحر انصاری،محمد دانش احسان،ڈاکٹر ممنون احمد خان،ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق،محمد غیاث الدین اوربطور مبصر ڈاکٹر نوید علی خاں قائم خانی شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.