خوا تین کامعا شر تی ،سما جی اور اخلا قی کردار سازی میںاہم کردار ہے،ملحہ علی اصغر
ہفتہ 23 فروری 2019 19:03
(جاری ہے)
تقریب سے خطا ب ک تے ہو ئے ادا رہ کے چیئر مین محمدسا جد اعوا ن نے کہا کہ ادا رہ گزشتہ 75سا لو ں سے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہا ہے اور ادا رے کے ممبرا ن کا بڑا کلیدی کردار ہے اور آج ادا رہ جس مقا م پر ہے یہ انہیں ممبرا ن کی بدو لت ہے ۔
وزیر اعظم یو تھ سکل ڈویلپمنٹ پرو گرا م کے تحت فیشن ڈیزا ئنگ کو رس مکمل کر نے وا لی خوا تین میں سلا ئی مشینیں تقسم کی گئی فیشن ڈیزا ئنگ میں نما یا ں پو زیشن حا صل کر نے وا لی خوا تین کو کیش انعا ما ت بھی دیے گئے نقد انعا م ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد و نگرا ن اعلی ادا رہ تدریس القرآن عا مر آفا ق نے اپنی طر ف سے دیے ۔تقریب میں سمیرا جدو ن ایڈو کیٹ ،ممبر ڈسٹر کٹ کو نسل تمینہ فہیم ،ممبر ڈسٹر کٹ کو نسل آمنہ خا ن ،ملک نواز ،کو ثر نقوی اور ملک سعید اختر ایڈو کیٹ بھی مو جو د تھے۔آخر میں لا ریب شبیر کو نقد انعا م دیا گیالا ریب شبیر نے بیو ٹیشن کو رس میں صو بے بھر میں پہلی پو زیشن حا صل کی ۔بعد ازان مہما ن خصو صی نے ادا رے میں رہا ئش پزیر بچو ں سے ملا قا ت کی اور ادا رے کا تفصیلی دورہ بھی کیااور آخر میں ادا رے کی ممبر شپ بھی لی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.